لاہور میں سکارسڈ اسکول میں سٹوڈنٹ طلبا پر تشدد کی ویڈیو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے .شرمندگی کی بات یہ ہے کہ اب تک ان طلبا کو گرفتار نہیں کیا گیا مزید گرفتاری پہلے ان کی ضمانت بھی منظور کرلی گی .
وائرل ہونے والی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کسطرح ظلم کیا جارہا ہے .مزید اپ ان کی ضمانت کی رپورٹ بھی پڑھ سکتے ہیں .
