صحافی عمران ریاض خان کو یف آئی اے کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا جس کے بارے میں عمران ریاض خان پہلے بھی کہ چکے تھے کہ ان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ساتھ ایک اور خبر سامنے آئی ہے کہ عمران ریاض کو ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے اور تحقیقات جاری کردی گئی ہیں۔عمران ریاض کی گرفتاری پر ملک بھر کے صحافی حضرات اور عام عوام کا شدید رد عمل سامنے آرہا ہے سوشل میڈیا پر بھی عمران ریاض کے حق میں ٹرینڈ چلاے جا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر بھی عمران ریاض کے حق میں ٹرینڈ چلاے جا رہے ہیں۔ اور ساتھ ہی اداروں کی جانب سے ساتھ ساتھ کچھ ویڈیوز اور تصاویر بھی جاری کی جارہی ہیں۔